Mobile Benefits or Harmful APK
信息
版 8.2 (#8)
更新 2018年August02日
APK檔案大小 5 MB
Android 最低版本需求 Android 4.0+ (Ice Cream Sandwich)
開發人員 IAC Apps Store
類別 教育 (應用)
應用 ID mobile.benefit
開發者備註 Her OF Telephone & Mobile Usage Habits, benefits, it it right then and Dmages
螢幕截圖圖片
點擊圖像以查看完整尺寸
內容描述
چند سالوں سے ٹیلیفون اور موبائل کی دنیا میں زبردست انقلاب آیا ہے۔ موبائل فون اور کنکشن بے انتہا سستے ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوا ہے۔ ملک پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ ٹیلیفون بے شبہ ایک جدید ٹیکنالوجی اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ لیکن اس کے استعمال کے حوالے سے بعض اخلاقیات کا ملحوظ رکھا جانا بہت ضروری ہے۔ لیکن موبائل فون کمپنیوں کے کال اور میسجز کے نت نئے پیکجز کے باوصف بہت سے لوگ اس کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ مولانا اختر صدیق صاحب نے پیش نظر کتابچہ اسی وجہ سے تالیف کیا ہے کہ لوگوں کو موبائل اور ٹیلیفون کے غلط استعمال سے بچا کر اس نعمت سے استفادے کی طرف راغب کیا جائے۔ انھوں نے کتاب میں ٹیلیفون اور موبائل پر گفتگو کے آداب ذکر کیے ہیں اور اس بات کی بھی وضاحت کی ہے کہ موبائل کا غلط استعمال کس طرح کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل پر معصوم خواتین کو اپنے جال میں پھنسانے والوں کو طریقہ واردات اور ان کے علاج کو شامل کتاب کیا گیا ہے۔ موبائل فون کے استعمال کے چند خاص آداب ذکر کرنے کے ساتھ ساتھ بعض حقیقی واقعات بھی ذکر کیے گئے ہیں جو ان لڑکیوں کے لیے مشعل راہ ہیں جو ٹیلی فونک رابطہ کے ذریعے اپنے خوابوں کا شہزادہ تلاش کرنے کی کوشش کرتی ہیں مگر اپنا سب کچھ برباد کرا بیٹھتی ہیں۔
فہرست مضامین
ٹیلی فون ایک نعمت یا لقمت -
ٹیلی فون اور موبائل کے فوائد -
موبائل فون کے خاص فوائد -
نعمت کا شکر -
موبائل اور ٹیلی فون پر گفتگو کے شرعی آداب -
فون سننے کے چند آداب -
موبائل فون کے متعلق چند خاص گزارشات -
موبائل فون اور جھوٹ -
کچھ ایس ایم ایس کے متعلق -
ٹیلی فون اور موبائل کے نقصانات -
ٹیلی فونک بھونڈبازی کا شرعی حکم -
ٹیلی فونک بھونڈوں کی اقسام -
ٹیلی فونک بھونڈبازی کے اسباب -
ٹیلی فونک بھونڈبازی کے خوفناک نتائج -
ٹیلی فونک بھونڈبازی کا علاج -
چند حقیقی واقعاتی قصے -
فاخرہ -
رانگ نمبر کا شغل اور اللہ کی پکڑ -
رانگ نمبر سے ....عزت کی بربادی تک -
موبائل اور ٹیلی فونک گفتگو کے بارے میں چند فتاویٰ جات -
موبائل فون -
評分和評論
評分:5.0 / 5 · Less than 100 票
(*) 是必須的
之前的版本
Mobile Benefits or Harmful 8.2 APK - 下載 適用于 Windows - (#8, 5 MB)
類似內容
Mobile Assistant for WooCommerce APK
Virus Removal For Android & Anti Malware 2019 APK
VetsApp: The App for Veterans APK
更多由「IAC Apps Store」提供的項目
下載次數最多的應用和遊戲
فیلتر شکن جدید و قوی،فیلتر شکن قوی و پرسرعت رایگان APK