Mobile Benefits or Harmful APK
Uygulama hakkında bilgi
Sürüm 8.2 (#8)
Güncellendi 02 August 2018
APK Boyutu 5 MB
Gereken Android sürümü Android 4.0+ (Ice Cream Sandwich)
Sunan IAC Apps Store
Kategori Ücretsiz Eğitim Uygulama
Uygulama id mobile.benefit
Geliştirici notları Telefon ve Mobil Kullanım Alışkanlıkları, faydaları, onu o anda ve Dmages OF Onun
Ekran Görüntüsü Resmi
Tam boyutunu görmek için resmin üzerine tıklayın
İçindekiler Tablosu
Açıklama
چند سالوں سے ٹیلیفون اور موبائل کی دنیا میں زبردست انقلاب آیا ہے. موبائل فون اور کنکشن بے انتہا سستے ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوا ہے. ملک پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد کروڑوں میں ہے. ٹیلیفون بے شبہ ایک جدید ٹیکنالوجی اور وقت کی اہم ضرورت ہے. لیکن اس کے استعمال کے حوالے سے بعض اخلاقیات کا ملحوظ رکھا جانا بہت ضروری ہے. لیکن موبائل فون کمپنیوں کے کال اور میسجز کے نت نئے پیکجز کے باوصف بہت سے لوگ اس کا غلط استعمال کرتے ہیں. مولانا اختر صدیق صاحب نے پیش نظر کتابچہ اسی وجہ سے تالیف کیا ہے کہ لوگوں کو موبائل اور ٹیلیفون کے غلط استعمال سے بچا کر اس نعمت سے استفادے کی طرف راغب کیا جائے. انھوں نے کتاب میں ٹیلیفون اور موبائل پر گفتگو کے آداب ذکر کیے ہیں اور اس بات کی بھی وضاحت کی ہے کہ موبائل کا غلط استعمال کس طرح کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ موبائل پر معصوم خواتین کو اپنے جال میں پھنسانے والوں کو طریقہ واردات اور ان کے علاج کو شامل کتاب کیا گیا ہے. موبائل فون کے استعمال کے چند خاص آداب ذکر کرنے کے ساتھ ساتھ بعض حقیقی واقعات بھی ذکر کیے گئے ہیں جو ان لڑکیوں کے لیے مشعل راہ ہیں جو ٹیلی فونک رابطہ کے ذریعے اپنے خوابوں کا شہزادہ تلاش کرنے کی کوشش کرتی ہیں مگر اپنا سب کچھ برباد کرا بیٹھتی ہیں.
فہرست مضامین
ٹیلی فون ایک نعمت یا لقمت -
ٹیلی فون اور موبائل کے فوائد -
موبائل فون کے خاص فوائد -
نعمت کا شکر -
موبائل اور ٹیلی فون پر گفتگو کے شرعی آداب -
فون سننے کے چند آداب -
موبائل فون کے متعلق چند خاص گزارشات -
موبائل فون اور جھوٹ -
کچھ ایس ایم ایس کے متعلق -
ٹیلی فون اور موبائل کے نقصانات -
ٹیلی فونک بھونڈبازی کا شرعی حکم -
ٹیلی فونک بھونڈوں کی اقسام -
ٹیلی فونک بھونڈبازی کے اسباب -
ٹیلی فونک بھونڈبازی کے خوفناک نتائج -
ٹیلی فونک بھونڈبازی کا علاج -
چند حقیقی واقعاتی قصے -
فاخرہ -
رانگ نمبر کا شغل اور اللہ کی پکڑ -
رانگ نمبر سے .... عزت کی بربادی تک -
موبائل اور ٹیلی فونک گفتگو کے بارے میں چند فتاوی جات -
موبائل فون -
Reytingler ve İncelemeler
Kullanıcı oyu: 5.0 / 5 · Less than 100 oy
(*) gereklidir
Önceki sürümler
Mobile Benefits or Harmful benzer
Mobile Assistant for WooCommerce APK
Virus Removal For Android & Anti Malware 2019 APK
VetsApp: The App for Veterans APK
IAC Apps Store'dan daha fazlası
En çok indirilen uygulamalar
beIN CONNECT–Süper Lig,Eğlence APK