40 نصیحتیں APK
Uygulama hakkında bilgi
Sürüm 1.0 (#1)
Güncellendi 20 August 2016
APK Boyutu 9.1 MB
Gereken Android sürümü Android 4.0+ (Ice Cream Sandwich)
Sunan AskIslamPedia
Kategori Ücretsiz Kitaplar ve Referans Uygulama
Uygulama id com.aip.a40lessons
Geliştirici notları رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں? (اربعین اسریہ)
Ekran Görüntüsü Resmi
Tam boyutunu görmek için resmin üzerine tıklayın
İçindekiler Tablosu
Açıklama
وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جو صلہ رحمى نہ كرتا ہو. (: 5984, مسلم: صحیح بخاری 2556)
تم اپنے وہ انساب سیکھو جن کے سبب سے تم صلہ رحمی کرو گے. کیونکہ صلہ رحمی گھر والوں میں محبت کا سبب ہے, مال میں کثرت کا ذریعہ ہے اور عمر میں زیادتی کا باعث ہے (صحیح الجامع: 1051).
اگر کوئی رشتہ دار تجھ سے قطع تعلقی کرے تو تو اس سے میل جول پیدا کرنے کی کوشش کر یہی اصلی صلہ رحمی ہے. صلہ رحمی یہ نہیں کہ قطع تعلقی کرنے والے کے ساتھ تو بھی روٹھ کر بیٹھ جائے. (صحیح بخاری: 5991)
جو شخص کسی دوسرے انسان پر رحم نہیں کرتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کرتا. (صحیح بخاری: 7376, صحیح مسلم: 2319)
نوٹ: ابن قیم رحمہ اللہ کا قول ہے: معاملت داریوں میں گڑبڑ پیدا کرنے والی چار بیماریاں ہیں: کبر, حسد, غیبت اور شہوت.یہ بیماریاں ساری برائیوں کی جڑ ہیں, ان سے جتنا بچیں گے اتنی زندگی سکون سے گزرے گی.
Reytingler ve İncelemeler
Kullanıcı oyu: 5.0 / 5 · Less than 100 oy
(*) gereklidir
Önceki sürümler
40 نصیحتیں benzer
AskIslamPedia'dan daha fazlası
En çok indirilen uygulamalar
فیلتر شکن جدید و قوی،فیلتر شکن قوی و پرسرعت رایگان APK