Zeest Ka Safar - Urdu Novel APK
Informazioni sull'Applicazione
Versione 1.0 (#1)
Aggiornata 29 January 2023
Dimensioni APK 24.2 MB
È necessario Android Android 4.3+ (Jelly Bean)
Offerta da Rohaan Publisher
Categoria Applicazione Libri e consultazione Gratuiti
Applicazione id com.RohaanPublisher.New_Novel_2001019028_Urdu_Novels
Note di sviluppatore Zeest Ka Safar Urdu Novel di Rafia Aziz
Istantanee
Clicca sull'immagine per vederla a schermo intero
Ultimi aggiornamenti
Novità di Zeest Ka Safar - Urdu Novel 1.0
Descrizione
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر زیست کا سفرجسے قلمبند کیا ہے "رافعہ عزیز" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کچھ پہلوؤں پر جو انہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے ...
میرا اصل نام رافعہ عزیز ہے. 9 اپریل 2000 کو اس دنیا میں آنکھ کھولی. رہائش لاہور میں ہے. تعلیم آئی سی ایس. سکول لائف میں تھوڑی بہت شاعری کرلیتی تھی. سیکنڈ ایئر کے دوران سوشل میڈیا پر لکھنا شروع کردیا تھا. پہلا ناول زیست کا سفر لکھا تھا.
موجودہ ناول: زیست کا سفر
موجودہ ناول کا مرکزی خیال: زیست کا سفر کا مرکزی خیال اپنوں کا مان رکھنا ہے. ماہنور اور المان کا رشتہ انکے بڑوں نے طے کیا ان دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تک نہیں تھا لیکن کافی سال گزرنے کے بعد بھی المان اپنا وعدہ نہیں بھولا اور نہ ماہنور بھولی یہاں تک کہ دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں جانے بغیر پیار بھی ہوجاتا ہے تو وہ بڑوں کے مان کے لئے اس سے دستبردار ہوجاتے ہیں. زیست کا سفر میں ہمارے لئے سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں اور انکا فیصلہ کبھی غلط نہیں ہوتا.اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ آزمائشوں کا صبر سے سامنا کرنا ہوتا ہے نا کے خدا سے گلہ کرکہ کے مجھ پر ہی کیوں پریشانیاں آئی. پسندیدہ لکھاری / انسپریشن: نمرہ احمد, مریم شیخ, مصطفی چھیپا اور بھی بہت سے ہیں
ناول نگاری کے شعبے میں آپ کے عزائم: "میرا عزم لوگوں میں خدا اور اسکی مصلحتوں کو سمجھانا ہے آجکل والدین کی نافرمانی اور دین سے دوری کے سبب معاشرہ زوال کا شکار ہے میرا عزم اپنی تحریر کے ذریعے لوگوں کو صحیح راہ میں لانا ہے.
تھینک یو
Valutazioni e Recensioni
Valutazione: 1.0 su 5 · Less than 100 voti
(*) è obbligatorio
Versioni precedenti
Zeest Ka Safar - Urdu Novel 1.0 APK per Windows (#1, 24.2 MB)
Simile a Zeest Ka Safar - Urdu Novel
Diyar e Dil Novel Urdu by Farhat Ishtiaq APK
Humsafar Urdu Novel by Farhat Ishtiaq APK
Jheel Kinara Kankar Urdu Novel by Nazia Kanwal APK
Koi Deepak Ho, Urdu Novel by Rukhsana Nigar Adnan APK
Mohabbat Khuwab Safar Novel by Rukhsana Nigar APK
Safar ki Shaam Urdu Novel by Farhat Ishtiaq APK
Zeest Ka Safar - Urdu Novel APK
Altre app di questo sviluppatore
Rishton Ki Door - Warda Makavi APK
Makafat e Amal - HaaDi Khan APK
App più scaricate
فیلتر شکن جدید و قوی،فیلتر شکن قوی و پرسرعت رایگان APK