Shia Knowledge شیعہ معلومات APK
Información de la Aplicación
Versión 1.0.4 (#4)
Actualizada 19 de September de 2020
Tamaño APK 3.3 MB
Requiere Android Android 4.0+ (Ice Cream Sandwich)
Ofrecida por Zawar Reza Hussain Alhussaini
Categoría Aplicación Libros y obras de consulta Gratis
Aplicación id com.almujtaba.shiaknowledge
Notas del desarrollador شیعہ بچوں اور نوجوانوں کے لئے دلچسپ معلوماتی ایپ. شیعہ نالیج
Capturas de pantalla
Haga clic en la imagen para verla en tamaño completo
Tabla de contenidos
Últimas actualizaciones
Novedades de Shia Knowledge شیعہ معلومات 1.0.4
اپنی قیمتی رائے اور مفید مشورے ضرور دیں
Descripción
********************************
✔️ بہرحال سوال کی اسی اہمیت اور دینی تعلیمات کو عام کرنے اور بچوں اور نوجوانوں کو ذہن نشین کرنے اور مفید معلومات کو فکر میں بٹھلانے کے لئے المجتبی فائونڈیشن کی جانب سے یہ اپلیکیشن بنائی گئی ہے.
********************************
✔️ یہ ایپ فارسی میں چھپے کتابچہ شیعہ معلومات سے بنائی گئی ہے جس کا ترجمہ مولانا محمد علی جواد نے کیا ہے
********************************
✔️ جس میں دین کے مختلف پہلوؤں کے متعلق سوالات کو شامل کیا گیا ہے, کوشش کی گئی ہے کہ سوالات دلچسپ, معلوماتی عام الفہم اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھتے ہوں تاکہ چھوٹے, بڑے, مرد اور عورت سب کے لئے مفید ہوں ۔
********************************
✔️اس ایپ کی اہم خصوصیات کچھ اس طرح ہیں:
🔸1۔ اہم دینی معلومات کو سوال و جواب کی دلچسپ صورت میں پیش کیا گیا ہے۔
🔸2۔ کوشش کی گئی ہے کہ یہ اپلیکیشن بچے ، جوان ، بزرگ ، مرد و خواتین کے لئے مفید ہو۔
🔸3۔ علم و عمل کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے دونوں کے متعلق سوالات شامل کئے گئے ہیں۔
🔸4۔ سوال اور جواب کو بلکل واضح اور روشن کرنے کیلئے مختلف رنگوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
🔸5۔ مخاطبین کی توجہ جلب کرنے اور بوریت سے بچنے کیلئے سوالات اور جوابات کو مختصر اور مفید بنایا گیا ہے۔
🔸6۔ معلومات کو عام کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کیلئے شیئر اور کاپی کی سہولت کو شامل کیا گیا ہے۔
🔸7۔ اپلیکیشن کو مزید بہتر بنانے کے لئے رائے دینے کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔
🔸8۔ہماری دوسری اپلیکیشنز سے آشنائی کے لئے تمام ایپلیکیشنز کی لنکوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
********************************
اسلامی سوال جواب
مذھبی سوال جواب
شیعہ سوال جواب
اسلامک نالیج
conocimiento islámico
شیعہ نالیج
Valoraciones y Reseñas
Valoración: 4.9 de 5 · 2+ votos
(*) es necesario
Versiones anteriores
Shia Knowledge شیعہ معلومات 1.0.4 APK para Windows (#4, 3.3 MB)
Similar a Shia Knowledge شیعہ معلومات
Más de este desarrollador
Ziyarat Arbaeen Sindhi زیارت اربعین APK
Ziyarat Arbaeen Urdu زیارت اربعین APK
Ziyarat e Arbaeen Urdu زیارت اربعین اردو APK
Ziyarat Ashura Sindhi زیارت عاشورا APK
Hadees e Kisa Sindhi حدیث ڪساء APK
Aplicaciones más descargadas
فیلتر شکن جدید و قوی،فیلتر شکن قوی و پرسرعت رایگان APK