40 نصیحتیں APK
Informações do Aplicativo
Versão 1.0 (#1)
Atualizada 20 de August de 2016
Tamanho APK 9.1 MB
Requer Android Android 4.0+ (Ice Cream Sandwich)
Oferecido por AskIslamPedia
Categoria Aplicativo de Livros e referências gratuito
Aplicativo id com.aip.a40lessons
Developer's notes رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں? (اربعین اسریہ)
Capturas de tela
Clique na imagem para ver em tamanho grande
Tabela de conteúdos
Descrição
وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جو صلہ رحمى نہ كرتا ہو. (صحیح بخاری: 5984, مسلم: 2556)
تم اپنے وہ انساب سیکھو جن کے سبب سے تم صلہ رحمی کرو گے. کیونکہ صلہ رحمی گھر والوں میں محبت کا سبب ہے, مال میں کثرت کا ذریعہ ہے اور عمر میں زیادتی کا باعث ہے (صحیح الجامع: 1051).
اگر کوئی رشتہ دار تجھ سے قطع تعلقی کرے تو تو اس سے میل جول پیدا کرنے کی کوشش کر یہی اصلی صلہ رحمی ہے. صلہ رحمی یہ نہیں کہ قطع تعلقی کرنے والے کے ساتھ تو بھی روٹھ کر بیٹھ جائے. (صحیح بخاری: 5991)
جو شخص کسی دوسرے انسان پر رحم نہیں کرتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کرتا. (صحیح بخاری: 7376 صحیح مسلم,: 2319)
نوٹ: ابن قیم رحمہ اللہ کا قول ہے: معاملت داریوں میں گڑبڑ پیدا کرنے والی چار بیماریاں ہیں: کبر, حسد, غیبت اور شہوت.یہ بیماریاں ساری برائیوں کی جڑ ہیں, ان سے جتنا بچیں گے اتنی زندگی سکون سے گزرے گی.
Avaliações e opiniões
Avaliação: 5.0 de 5 · Less than 100 avaliações
(*) é necessário
Versões anteriores
Semelhante a 40 نصیحتیں
Mais do AskIslamPedia
Top download apps
فیلتر شکن جدید و قوی،فیلتر شکن قوی و پرسرعت رایگان APK